پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل رات آخری مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ یونائٹڈ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے اور اے کے ٹی 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے کمالیہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ مئ کے سودوں کے 13175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار کمزور ہے۔ ایکسپورٹ کے حوالے سے ای سی سی کی میٹنگ جمعہ جو ہے جس میں جاہنگیر ترین صاحب بھی ہونگے۔