+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 12:24:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سات دنوں میں انڈیا دہلی منڈی میں کالا چنا 600 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں تیز ہوا ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل ریٹ کراس کر گیا ہے انڈین کرنسی میں۔