+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 12:20:43
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 18000/18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔