+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 18:10:44
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے جبکہ کریمسن مسور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔