+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 17:32:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ رہ گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال ڈیمانڈ کمزور ہے مارکیٹ نرم ہی نظر ا رہی ہے۔