+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 17:31:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فی الحال دالوں کی گاہکی ریٹیل میں ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر ارہی ہے۔