پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13160 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں بالکل ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔