+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2024 20:07:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150/13160 یونائٹڈ 13140/50 جبکہ اے کے ٹی وغیرہ 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13190/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔