+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2024 17:56:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔