+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 15:27:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 170/173 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی 170 جبکہ فالکن بریج کا مال 173 جیسے حالات ہیں۔  سرگودھا 7000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہوئی ہے۔