+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 17:01:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 13250/60 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی یونائٹڈ ایس جی ایم الائنس ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ کے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 13320/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔