Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
دھنیا ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 01 2022 15:06:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آسٹریلین کراچی 168 سے 173 جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ کالا چنا 155 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 625 جبکہ 655 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی نیو کراپ جو اکتوبر میں شروع ہو گی اس کے سودے 635 ڈالر میں ہوے ہیں۔ .
Jul 01 2022 15:03:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 495 ڈالر ہے۔ یہ بکنگ ترکی سے ہورہی ہے جولائی شپمنٹ۔ جو کراچی آکر 109.60 تک پڑتا ہے۔ ترکی سے مال تقریباً ایک ماہ میں پاکستان پہنچ جاتا ہے۔ .
Jul 01 2022 14:59:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50/75 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9600/9650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پورٹ پر 26 کنٹینر کی آمد تھی۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر 9735 تک پڑتا ہے۔ .
Jul 01 2022 14:33:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 نپر مسور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ تک جو مال پورٹ پر لگے گا اسکا 215 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 820 ڈالر فی ٹن جبکہ ستمبر اکتوبر 790 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 820 ڈالر والا مسور 180 تک پڑتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ .
Jul 01 2022 14:29:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 199.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ برما وی 2 214/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں و2 کوالٹی بکنگ 228.12 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ وی 7 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں و7 کی بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 236.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔رشیا سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 8 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 274 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں 9 ایم ایم کی بکنگ 261.06 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2022 14:10:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8125 پاپولر 8100 المعز 2 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8100 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8050 کنجوانی 8050 کسان 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7910 اتحاد 7920 یونائیٹڈ 7910 حمزہ 7940 آر وائ کے 7945 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7925 ڈھرکی 7925 گھوٹکی 7930 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8050 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر آباد گار ، شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی نکلی تو مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jun 30 2022 16:52:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7915/20 جیسے حالات بن گئے ہیں 4 جولائی کی پیمنٹ کے۔ فل جولائی 8070/75 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جمعہ ہفتہ اتوار تین دن بنک بند ہیں اس میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jun 30 2022 16:41:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 15000 کا خریدار ہے سیلنگ 15500 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کل مارکیٹ تھوڑی کمزور تھی تاہم آج مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ سندھ کے ٹریڈرز خریدار ہیں فیصل آباد منڈی سے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں جمعہ سے بارشیں شروع ہو رہی ہیں جو مرچ کیلئے نقصان دہ ثابت ہو گی۔ .
Jun 30 2022 16:38:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 30 2022 16:35:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کی نسبت 500 روپیہ من تیز ہوا ہے۔ بکنگ نیا برسیم 1175 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2022 16:28:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 16:25:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 16:22:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب مارکیٹ ففٹی ففٹی 10200 70% سفید 10300 80% 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2022 16:08:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5900/50 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 30 2022 15:52:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 5 تاریخ پیمنٹ پر 109 روپیہ کلو جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 110/111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 30 2022 15:50:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے اور برما وی 2 جو دن کو 210 کی سیلنگ تھی ابھی 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رشیا سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 انڈیا 8 ایم ایم 268 کینیڈا 8/9 مکس 270/275 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 30 2022 15:42:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور 228 روپیہ کلو میں بھی نپر مل جاتا ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ کرمسن مسور 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جولائ میں آنے والے مال 220 میں مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے گاہک نہیں ہے۔ نپر اور نگٹ مسور 30 ڈالر کمزور ہوئے ہیں اور 830 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 30 2022 15:36:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9600/9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 30 2022 15:31:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. عید کے بعد پیمنٹ پر 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ .
Jun 30 2022 15:28:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں مارکیٹ 100/150روپیہ من گرم ہوئ ہے اور 6850 تک کام ہوئے ہیں 5 تاریخ پیمنٹ پر۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ گودام کے مال 168 جبکہ فیلکن 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ نیو کراپ 640 ڈالر ہے جبکہ سی ایچ کے ایم 630 ڈالر ہے۔ .
Jun 30 2022 12:51:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 12:48:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 12:41:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50روپیہ من مزید تیز ہوئ ہےاور 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 30 2022 12:37:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ مشین کلین مال کے 13000 جیسے حالات ہیں۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ برسیم پرانا کراچی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2022 12:32:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور ففٹی ففٹی 10200 70% سفید 10300 80% 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹل میں گاہکی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں آتی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2022 12:26:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد مارکیٹ نرم ہے 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2022 12:22:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9000/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 30 2022 12:13:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 800 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 30500 روپیہ من جیسے حالاتبن گئے ہیں۔ ایرانی زیادہ 31000/32000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ذیادہ ُاتار چڑھاؤ ہے۔ جیسے ہی گاہکی آتی ہے مارکیٹ میں سیلر زیادہ ریٹ مانگتے ہیں۔ اور جیسے ہی نیچے گاہکی سست ہوتی ہے 500/1000 روپیہ نکل جاتا ہے۔ تاہم مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jun 30 2022 12:03:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں.لونگی کوالٹی کے 15500 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 30 2022 11:57:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5900/50 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott