+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 14:20:58
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25/50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 7625/7650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس 193/193.5 جبکہ 5 جون پیمنٹ پر 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔