+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 14:19:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18600/18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جمعرات پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔