+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 14:16:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145/146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ اولڈ کراپ 465 جبکہ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے دسمبر جنوری فروری مارچ چار ماہ میں 11.69 لاکھ ٹن ییلو پیس کی خریداری کی ہے۔ جس میں دسمبر میں 10980 ٹن جنوری میں 157794 ٹن فروری میں 329598 ٹن اور مارچ میں 670836 ٹن خریداری کی ہے۔ انڈیا کی ڈیمانڈ بتدریج بڑھتی ہی جارہی ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو 2/3 روپے تو خریداری کرنی چاہیے۔ مارکیٹ میں کافی کریکشن بھی آ چکی ہے۔ 156 والی ییلو پیس 145 ہو گئ ہے۔ 465 والی بکنگ 141.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔