+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 13:50:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور  13600 بابا 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔  کسان 13700 کمالیہ 13500 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔  جنوبی پنجاب میں 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو   13330/13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13350 حمزہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ  النور شاہمراد  13400 ساہنگھڑ مٹیاری 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔  مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ کی خبر کی وجہ سے مارکیٹ میں بیچ تھوڑی کم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال ایکسپورٹ کی پکی خبر کے بعد ہی ہوگی۔ اس میں بھی چینی کی ایکسپورٹ کی مقدار اہم کردار ادا کرے گی۔ اگر تو 2.5 لاکھ ٹن کی اجازت ملتی ہے تو مارکیٹ کے تھوڑا بہت بہتر ہونے پر ساری ملیں زیادہ سے زیادہ مال سیل کرنے کی کوشش کریں گی۔