+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 13:12:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد ابھی ریٹ نہیں کھلا ہے۔ ظہر کی نماز کے بعد ریٹ آئے گا۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا فل حال گاہک ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا پچھلے چار پانچ ماہ سے ہر مہینے 50000 ٹن پلس مال خریداری کر لیتا ہے۔ انڈیا نے دسمبر جنوری فروری مارچ چار ماہ میں 216862.7 ٹن ماش ثابت برما سے خریداری کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ ان ریٹوں پر برقرار ہے۔