+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 12:53:46
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہلدی کی ڈیمانڈ نرم ہوئ ہے۔ انڈیا کی ایکسپورٹ میںں 7% تک کمی دیکھنے میں آئ ہے مارچ کے مہینے میں۔ مارچ کے مہینے میں انڈیا نے 17.43 ہراز ٹن ہلدی ایکسپورٹ کی ہے۔