+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 12:33:52
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے شروع میں مارکیٹ 20500 تک تھی جو کہ پچھلے دو ہفتوں میں کمزور ہو کر 18000 تک آ گئ تھی۔ ابھی بھی سپورٹنگ ریٹوں سے 3000/3500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ اوپر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ بہتر ہے جبکہ سپلائ ٹائٹ ہے انڈیا سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم آج 30/40 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 1310/20 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔