+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2024 23:17:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13200/13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے بھی بہتر ہوئے ہیں اور 13300/13310 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔