+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2024 16:22:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کوئ کام کاج نہیں ہیں کل مارکیٹ کی صورتحال صحیح واضح ہو گی۔ نیچے پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ کل فیصل آباد منڈی میں آخری کام 17950 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ بکنگ ایس کیو 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14625 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔