+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2024 15:38:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں سوموار پیمنٹ پر 13190 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13260 جبکہ جون کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔