+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 17:59:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔