+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 17:59:03
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ اولڈ کراپ 465 جبکہ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔