+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 17:57:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 600/800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال شارٹیج کی وجہ سے کافی تیز ریٹ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔