+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 17:38:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18200/300 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔