+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 17:29:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13140 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کے 13245 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ھے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کریں