+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 17:02:41
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں شام کے اوقات میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 50500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔