+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 12:35:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 19350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ 20700 سے کم ہو کر 18000 تک ا گئ تھی۔ ابھی دوبارہ بازار بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔