+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 12:33:28
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نفع پکا کر کے فارغ ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل والے مال تو کم ہیں لیکن دوسرے باریک مال مکس کر کے سیل کر دیتے ہیں۔