+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 14:43:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13150 جبکہ فارورڈ میں 5/10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13250/13255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔