+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 13:59:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر میں۔ مئ کے سودوں کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔