+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 12:31:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11200 جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔