+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 12:53:09
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 23500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا 25500/26000 روپیہ من تک کا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے اس لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ پچھلے سال جنوری فروری میں 10000/11000 روپیہ من کے لیول پر ریٹ تھا۔