+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 12:03:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 198.5/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 202.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7925 روپیہ من ملتان 7850 فیصل آباد منڈی میں 7750/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 785/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 238.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 10 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 259.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں اچھا چانس ہے خریداری کا۔