+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 19:39:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13150 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ 13140/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13275 کا خریدار بن جاتا ہے۔  مارکیٹ بہتر ھے تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔  تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔