+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 18:36:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔