+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 18:03:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہیں۔ پچھلے تین ہفتوں میں 700/800 روپیہ من مارکیٹ میں کریکشن آئ ہے۔