+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 18:02:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون کے سودوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔