+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 17:59:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13130 جبکہ یونائیٹڈ 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13245 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ تھوڑی سی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کریں