+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 12:15:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے اور جوہر آباد 8150 بھلوال شوگر ملز کے سودے 8200 پاپولر 8075 المعز 2 8035 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8050 کشمیر 8050 جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد زون کمالیہ 8050 کنجوانی 8050 کسان شوگر ملز 8090 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 7950   آر وائی کے 7960 جے ڈی ڈبلیو 7950 اتحاد 7960 یونائیٹڈ 7950 جیسے حالات ہیں  اپر سندھ میں اے کے ٹی 7970 ڈھرکی 7970 گھوٹکی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں  العباس  النور 8040 جبکہ باقی تمام ملیں 8100 کے لیول پر ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فل جولائ 7975 جبکہ اگست 8070 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق ڈالر تین دن میں 25/30 روپیہ تیز ہو گیا ہے اور گوورنمنٹ چینی اکسپورٹ کر کے اچھا منافع کر سکتی ہے۔ اس لیے سٹاکسٹ پہلے سے ہی خریداری کر رہے ہیں۔ جیسے ہی مارکیٹ میں کوئ اکسپورٹ کی  آفیشل خبر آئ مارکیٹ شوٹ آپ کر سکتی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے ۔