+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 17:42:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہے۔ 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہے اگر کسی کے پاس مال ہے تو۔ حاضر میں مال نا ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی اوپر ہے پورٹ کے سودے ایک ہفتہ بعد ڈلوری والے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔