پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13150 جبکہ یونائیٹڈ 13140 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ھے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جو لوگ چینی کے اسٹاکسٹ ہیں۔ ہماری ان سے التماس ھے کہ وہ چینی بیچ کر کالا چنا کی طرف شفٹ ہو جائیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کالا چنا چونکہ انڈیا میں شارٹ ھے اس لئے آپ انٹرنیشنل شارٹیج سمجھ سکتے ہیں۔ کالا چنا میں بہت زیادہ پوٹینشل ھے۔