+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 15:46:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ نرم ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13240/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔