Sugar | چینی
Nov 21 2024
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jun 28 2022 10:33:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی 50/75 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 6650/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی گودام کے مال 169/170 جبکہ فیلکن 173/174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔دوسری جانب بکنگ 670 ڈالر تک ہے اچھی کوالٹی جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 ڈالر تک ہے۔ .
Jun 28 2022 10:28:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 5050/5150 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہاڑو مونگ 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے تاہم سٹاکسٹ مال لیے جا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 27 2022 17:08:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں کراچی پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ 176 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ برما وی 2 کوالٹی 212 روپیہ کلو جبکہ وی 7 222/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 208 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 215/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 27 2022 16:49:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15800 تک کام ہوے ہیں ہائبرڈ کوالٹی کے۔ جبکہ 60 دن پیمنٹ پر 16800 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی منڈی میں مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچ ثابت اس وقت ایکسپوٹرز بھی خریدار ہیں بنگلہ دیش۔ سری لنکا اور انڈونیشیا وغیرہ گاہک ہیں۔ انڈیا میں اچھی کوالٹی کا ریٹ بہت تیز غ 3800 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس وقت دنیا بھر کا رخ پاکستان کی طرف ہے۔ .
Jun 27 2022 16:31:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں جبکہ جون کے سودے 7920/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 27 2022 16:30:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 500 روپیہ من مندہ ہوا ہے۔ پرانا برسیم 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نیا برسیم 1200 ڈالر میں کام ہوا ہے پاکستان کیلئے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 27 2022 16:27:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 240 روپیہ کلو۔ جبکہ نپر مسور 235 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ مسور میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے جہاں پورٹ پر آمد ہوئی مارکیٹ گھٹ سکتی ہے۔ .
Jun 27 2022 16:12:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 سے 208 روپیہ کلو پہ رکی بوند ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے 10 جولائی تک پاکستان بھر میں بھرپور بارشیں متوقع ہیں۔ بارشوں کے بعد بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 27 2022 15:59:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 27 2022 15:55:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 27 2022 15:52:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 50% سفید 10500 70% سفید 10600 جبکہ 80% سفید تھل پنجاب لائن پر 10800 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 27 2022 15:46:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 109 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 27 2022 15:23:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 94 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر ہے جو کراچی آکر 9800 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ .
Jun 27 2022 15:19:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5000/5100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 27 2022 15:15:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 6600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 170/174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 27 2022 13:11:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 27 2022 12:35:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 11500 سے 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیان مشین کلین مال کے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج نہچے گاہک خاموش ہے۔ برسیم نیا کراچی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ من کی سیلنگ ہے گاہک خاموش ہے۔ پرانا برسیم 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ نئے مال 1200 ڈالر فی ٹن پرانے 1060/70 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 27 2022 12:30:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان ہلکی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2800/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں. تاندلیاںوالا منڈی میں 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشوں کے بعد جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 27 2022 12:19:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 237/38 کرمسن مسور 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 27 2022 12:17:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 27 2022 12:13:30 2 years ago
پاک کموڈہٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 27 2022 12:10:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 7030 10600 جبکہ 80/20 10800 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 80/20 گوارہ 11000 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jun 27 2022 11:56:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8075 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8010 کنجوانی 8000 کسان 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7880 اتحاد 7890 یونائیٹڈ 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7880 ڈھرکی 7880 گھوٹکی 7890 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8020 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8080 فاران 8090 تھر پارکر 8040 العباس 8040 اور آباد گار ، شاہ مراد 8105 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں کچھ خاص کام نہیں ہے۔ .
Jun 27 2022 11:31:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی برما وی 2 220/222 روپیہ کلو وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 215/216 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 222/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 208.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں مال لگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ .
Jun 27 2022 11:20:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 30000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 27 2022 11:15:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ نرم ہے اور 5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کم ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مارکیٹ جب نیچے جاتی ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے اور تھوڑی بہتر ہوتی ہے تو سیلنگ آنے لگ جاتی ہے.۔ .
Jun 27 2022 11:10:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال گاہک خاموش ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.63 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 208.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کی نظریں اس وقت ڈالر پر ہیں۔ دوسری جانب مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 27 2022 11:01:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لائن سے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Jun 27 2022 10:56:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ گرم ہے اور فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور ہابرڈ کوالٹی 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جام پور ڈنڈی کٹ 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔شہزادی کوالٹی 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Jun 27 2022 10:50:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ 9350 جبکہ پیک مال 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1110 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ جو کراچی پورٹ پر 9905 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کم ہے جہاں کہیں ڈینڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott