+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 15:00:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودے بھی 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13240/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔