+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 14:57:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز اکا دکا مال بیچتے ہیں۔ پھر بیچ بند کر دیتے ہیں۔ انویسٹرز سبھی بھی گاہک ہیں لانگ ٹرم کے لیے۔