+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 14:50:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10/15 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13175 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کے 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے