+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 14:42:11
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  دادو کوالٹی  2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی اس طرح کی خاص نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 345/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ملتان منڈی میں 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مل نہیں بک رہے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔