+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 11:13:40
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2  232 سے 235  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو  225/235  روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجسے امپورٹ اشیاء کی سیلنگ ہی نہیں ہے لوکل میں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 9 ایم ایم 307/310  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تیز ہے اور کراچی مارکیٹ میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔